







اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر سونے کے تاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سکھر میں زیر تعمیر نیو اسپورٹس اسٹیڈیم کو

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رواں سال اب تک بچوں سے زیادتی کے 17 کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس سال بچوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 44 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔ پولیس رپورٹ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5 ارب ڈالر پر پہنچانے کے لیے پاکستان ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم سے ترک سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد کی ترک وزیرِ تجارت و

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارکیٹ کمیٹی کے گریڈ 11 کے ملازم نے مجسٹریٹ بن کر شہریوں کی ناک میں دم کر دیا،حقیقت آشکار ہونے پر ڈی سی اسلام آباد میں نوٹس لیتے ہوئے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گھر کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے رات کو پنکھا چلانے پر جھگڑے پر دوسرے گارڈ کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے دوسرے گارڈ کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں سیکیورٹی گارڈز

کراچی(روشن پاکستان نیوز)خلیجی ممالک نوکری کے لئے جانے والے پاکستانیوں کو ہوائی ٹکٹوں کے حوالے سے بڑا ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے خلیجی ممالک نوکری کے لئے جانے والوں کو بڑا ریلیف دے دیا۔لیبر ویزا رکھنے والے مسافروں کے ہوائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی بندش کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میں رپورٹ درج کراتے ہوئے عوام کو بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی ڈرامے کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ماریہ بی نے انسٹاگرام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائےصحت ڈاکٹر مختاربھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی کی اسکریننگ اور علاج