بدھ,  15 جولائی 2026ء

پاکستان

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں، اس تاریخی جلسے

علی امین گنڈا پور کیخلاف پی ٹی آئی کا گروپ متحرک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات سامنے آ گئے۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سابق و موجودہ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل گروپ متحرک ہو

حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہوئے معاہدے میں کہا گیا ہے کہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا۔ معاہدے میں کہا گیا ہے کہ بجلی

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور ٹیکسز کو فوری

ایک ادارہ بار بار پارلیمان میں مداخلت کر رہا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک ادارہ بار بار پارلیمان میں مداخلت کر رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم ان کی جیت کو سراہتی ہے اور فخر کرتی ہے، میں پوری قوم

اگر بھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں، وزیر خارجہ
ہر نئی سیاسی ہو یا انتظامی ذمہ داری سفارت کار کو چیلنج کرے گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر نئی سیاسی یا انتظامی ذمہ داری سفارت کار کو چیلنج کرے گی۔ 43ویں ڈپلومیٹک کورس گریجویشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سفارتی خدمات میں شامل ہونے پر اپنی ذمہ داریوں

بلوچستان حکومت کا شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور نادرا حکام کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

گوادر(روشن پاکستان نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اس حوالے سے اعلامیے میں کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں اس لیے دھرنا ختم کر رہے ہیں۔اعلامیے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کو سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمے داریاں دے دیں۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر

مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) مسجد نبویؐ کے امام  آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ مسجد نبویؐ کے امام  فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔