منگل,  24 نومبر 2026ء

پاکستان

گجرات میں طوفانی بارش اور آندھی، درخت ٹوٹ گئے دیگر نظام زندگی متاثر

گجرات میں گزشتہ رات سے جاری طوفانی بارش اور آندھی نے شہر میں شدید نقصانات کا باعث بنی ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے متعدد درختوں کو اکھاڑ دیا، جبکہ کئی جگہوں پر سائن بورڈز اور دیگر سامان بھی متاثر ہوا۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی احتجاج کی حمایت

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو احتجاج کو مکمل حق حاصل ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰان نے کہا کہ مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نہاد جمہوری حکومت میں

علی امین کی گرفتاری کے بعد احتجاج کون لیڈ کرے گا؟جانیں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات آرہی ہیں، کسی میڈیا چینل کی طرف سے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا جارہا ہے تو سرکاری ذرائع ان کی گرفتاری کی تردید کررہے ہیں۔یہ بھی بات ہورہی ہیں کہ علی امین گرفتار ہوگئے تو احتجاج کون لیڈ

عطا تارڑ کی مستقبل میں علی امین گنڈا پور کیساتھ بہت برے سلوک کی پیشگوئی

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا آج پوری دنیا پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر رہی ہے، دنیا بھر کے مختلف سربراہان اور مندوبین

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور متعدد کارکن گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک)ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا اور پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنان اور وکلا نے عمران خان کی ہدایات پر جی پی او چوک پر احتجاج شروع کیا تو پولیس نے انہیں گرفتار

لاہور میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز )لاہور میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق لاہور میں رینجرز کو امن وامان قائم رکھنےکے لیے طلب کیاگیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ جی پی او چوک کے باہر اور کئی دیگر پوائنٹس پر رینجرز

پنجاب حکومت نے رول 17 کی پالیسیز مکمل ختم کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سرکاری ملازم کی وفات پر بیوی یا بچے کو نوکری ملنا بند، پنجاب حکومت نے رول 17 کی پالیسیز مکمل ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی ملازمتوں سے متعلق رول 17 اے کا لفظ

پاک فوج کو شرپسند عناصر کی گرفتاری اور مظاہرین پر لاٹھی چارج کے اختیارات مل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کریں گے۔ فوج کو

پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے شرپسند پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں، تحریک

پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے کو چار ارب 90 کروڑ روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشا ف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں میں ہوا ہے، آڈیٹر جنرل کی سرکاری اداروں کے مالی نقصان کے حوالے سے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے