

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دارالحکومت اسلام آباد کی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر میں دھرنوں اور احتجاج کے پیشِ نظر ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق شہر کے 8 مقامات پر ڈائیورژن بنائے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ہدایت کی ہے کہ روات ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آج احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ 2

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کینٹ کچہری لاہور کی عدالت نے اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی کارکن انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس کی جانب سے آج انیلہ ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا، عدالت نے پولیس

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان بزنس کونسل نے پاکستان اور بھارت کے تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کا موازنہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے، پاکستان کی لاکھ روپے

کراچی (روشن پاکستان نیوز ) کراچی میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں پیش آیا جہاں دوگروپوں کے درمیان تصادم پانچ افراد کی جان لے گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتجاج کی اجازت کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ 2 گھنٹوں میں مشاورت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کو آج 26 جولائی کو اسلام آباد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، ستھرا پنجاب پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسزکی آؤٹ سورسنگ پرانہیں بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سرگودھا اور ساہیوال کی سالڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قوانین نہیں تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو بلیک میل بھی کیا جاتا ہے،

اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا۔نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان ہفتہ کو مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں کیا گیا۔ نور زرمینہ نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔مس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم نامے میں کہا گيا کہ پینل کوڈ سیکشن 109 تب نافذ ہوتا ہے جب کسی سے کوئی جرم سرزد ہوا