منگل,  14 جولائی 2026ء

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا 78ویں یوم آزادی پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے 78ویں یوم آزادی پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ پوری قوم تحریک پاکستان کے گمنام ہیروز کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو پاکستان کے یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس

بڑا اسکینڈل،کئی اربوں کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف،دیکھیں

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک میں امپورٹڈ گندم خراب ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، 18 ارب روپے سے زائد امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق امپورٹڈ گندم استعمال کرنے کے قابل ہی نہیں ہے، ناقص پالیسی کی وجہ

جنوبی وزیرستان میں حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 4 فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکار شہید جبکہ 27 دیگر زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا اور تیازا کے درمیان موجود چیک پوائنٹ مامی خیل پر دہشت گردوں کی جانب

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سست

اسلام (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں صارفین کو تاحال انٹرنیٹ سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں۔دوسری جانب رابطوں کا اہم ذریعہ واٹس ایپ

9 مئی واقعات ،عدالت نے پنجاب پولیس کو بشریٰ بی بی سے تفتیش کی اجازت دے دی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)عدالت نے پنجاب پولیس کو بشریٰ بی بی سے تفتیش کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کےجج ناصر جاوید رانانے پنجاب پولیس کی جانب سے 9 مئی واقعات کے تناظر میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج 12 مقدمات میں

افسوسناک خبر،کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

  کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال

58 ہزار سے زیادہ تاجر ایف بی آر میں رجسٹرڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر دوست اسکیم کے تحت ملک بھر میں 58 ہزار سے زیادہ تاجروں کو رجسٹرڈ کرلیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے 42 شہروں میں ری ٹیلرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا،

آئندہ مالی سال معاشی ترقی میں اضافہ، مہنگائی میں کمی متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم میکرو اکنامک فریم ورک جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے

پاکستان نے 126 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ 126 ممالک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے۔ وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاح آتے ہیں تو پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران