جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان

وفاقی بیورو کر یسی کیلئےبڑی خبر، ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس طلب،کب ؟ جانیں

  اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ( DSB) کا اجلاس6اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سیکر ٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام للہ دھاریجو کریں گے۔ اجلاس میں پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس ‘ پولیس سروس آف پا

کاروباری طبقہ بھی حکومت سےنالاں، تاجر دوست اسکیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے بعد تاجروں نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے تاجروں کو احتجاج کے لیے تیاری کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ آل

لاہور میں نوجوان نے طوطے،طوطی کی پکی قبریں بنا ڈالیں!کیاایساکرناجائز ہے؟جانئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں ایک نوجوان نے اپنے مر جانے والے طوطے اور طوطی کی قبرستان میں پکی قبریں بناڈالیں! تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک نوجوان نے پیا ر اور محبت کی داستانوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے پالتومرجانے والے طوطے اور طوطی کی قبرستان

چیف الیکشن کمشنر و ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بطور جماعت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے شکایت دائر کردی۔ اپنی شکایت میں پی ٹی آئی کی جانب سے

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پری وینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کی

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف پارلیمانی فورم استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف پارلیمانی فورم استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پر قومی اسمبلی ردعمل دے گی۔ صدر مملکت آصف  زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس تیس جولائی  کو طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس

126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ کا بل، شکایت پر شہری کو دھکے دے کر نکال دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)بجلی کے بل میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر شہری کی شکایت پر حکام نے اسے دھکے دے کر نکال دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں شہری نے 126 یونٹس کے استعمال پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل بھیجنے کا اقدام چیلنج کردیا۔

جماعت اسلامی نے مذاکرات سے متعلق حکومت کو جواب دیدیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے مذاکرات سے متعلق حکومت کو جواب دے دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں کی رہائی کی صورت میں ہی مذاکراتی عمل شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے وعدے کے باوجود ابھی تک ہمارے لوگوں کو رہا

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کاپیرسے راستے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیرسے راستے بند کرنے کافیصلہ کرلیا۔ آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روزمیں داخل ہوگئی، آج بھی ملک بھر سے سامان کی ترسیل کا سلسلہ بند ہے۔ گڈزٹرانسپورٹرز کےعہدے داران کاکہنا ہےحکومت کی جانب سےابھی تک کوئی رابطہ

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا