








لاہور(روشن پاکستان نیوز)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی گرفتاری سے متعلق سوال پر خواجہ آصف نے صحافی کو جواب میں کہا ’نو کمنٹ‘۔ لاہور میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف سےصحافی نے سوال کیا کہ حکومت گر رہی ہے؟خواجہ آصف نے جواب دیا کہ اپوزیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں میں مفت پیٹرول تقسیم کیا۔ وفاقی وزیر نے انوکھے انداز سے جشن آزادی مناتے ہوئے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں کو 5-5 لیٹر مفت پیٹرول تقسیم کردیا جبکہ 5 ہزار سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض جون 2024ء تک 68914 ارب روپے ہو گیا ہے۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ حکومت نے مالی سال 2024ء میں 8073 ارب روپے قرض لیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف محکمہ تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کمرشل سرگرمیاں و ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں انٹرنیٹ سست رفتاری سے چلنے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ سینیٹ کمیٹی نے طلب کرلی۔ سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی ارکان نے انٹرنیٹ، سوشل میڈیا ایپس ڈاؤن ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کور ٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی بھی مبینہ طور پر سخت نگرانی کی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں دونوں دہشت گرد براہمداغ بگٹی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پاکستان پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان