جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور  بامعنی کردار ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات ہوئی جس دوران علاقائی و عالمی

سپریم کورٹ نے ملازمین کی سینیارٹی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے خیبرپختوخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے متاثرین کی اپیلیں منظور کرلی ہیں۔ سپریم کورٹ کا 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ

پمز اسپتال سانحے کے فوری بعد مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دے دیا تھا مگر پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پمز اسپتال میں آتشزدگی واقعے اور 14 بچوں کی ہلاکت کے بعد وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی اور 14 نومولود کی موت کے واقعے کے بعد وزیر صحت

پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے افغان ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان کی افغانستان میں مداخلت کے الزام کو سختی سے

سرگودھا: کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبناکر ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا(کرائم رپورٹر) سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانےکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نےکمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی ویڈیو ڈارک ویب سائٹ پر اپ لوڈکی۔ دشمن نے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن

آزادکشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران حملہ، رینجرز اہلکار شہید

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران  فسادیوں کے حملے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور ایک زخمی  ہو گیا۔ سرساوہ تا تراڑ کھل سڑک کی کلیئرنس کے دوران فسادی جتھے کے اسنائپرز نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شاہ نواز

پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے، فائر بریگیڈکی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پمز اسپتال میں آگ لگنے سے نومولود بچوں کی اموات کے واقعے سے متعلق سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے۔ رپورٹ میں آگ بجھانے

دشمن نے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنایاگیا: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن نے پوری کوشش کی کہ خطے کے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کریں لیکن مسلمانوں میں تقسیم کی اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنایا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سیرت کانفرنس سے خطاب

سانحہ پمز پر خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم میرے باس ہیں، وہ جو بھی فیصلہ کریں: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ انہوں نے پمز  اسپتال سانحے پر خود کو احتساب کےلیے پیش کردیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز  اسپتال کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی غلطی کا مرتکب ہوا اسے نہیں چھوڑیں گے۔

بنگلا دیش کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، بھارت کیلئے نئی تشویش

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)  بنگلا دیش نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان رواں ماہ طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور شروع کر دیا۔ جس سے ڈھاکا کے علاقائی اور عالمی تعلقات بالخصوص بھارت کے ساتھ تعلقات مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر