








لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ملک پر 30 سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا جنرل فیض

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں اصلاحات کا آغاز ہوگیا جس کے تحت بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کے لیے اس کے ملازمین کی تمام تر مراعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔سرکاری ٹی وی چینل کے ملازمین کی گاڑیوں کے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جانب سے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔حافظ فرحت عباس کی جانب سے استعفے میں موقف اختیار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ کلر سیداں پولیس نے وین ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے دوہرے اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرکے آلہ قتل کلاشنکوف اور زیر استعمال گاڑی برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق ملزمان کی شناخت لیاقت اور عبدالرحمٰن کے نام سے ہوئی، ملزمان نے رواں سال جون میں فائرنگ کر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک میں جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا۔کل شام میں نے دیکھا کہ پارلیمنٹ کے سامنے فیملیز کو روکا گیا، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ اور سی ایم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم نے 100 لیپ ٹاپس طلبا کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں گورنز سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ محنت سے پوری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نےاپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور

لندن(روشن پاکستان نیوز)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں، جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو اللّٰہ ہدایت دے۔ انہوں نے کہا کہ میرے حوالے سے من گھڑت خبریں پھیلائی جارہی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔