


پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیرکمیونیکیشن اینڈورکس شکیل احمد خان مستعفی ہوگئے ہیں۔شکیل خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کواستعفیٰ بھجوا دیا ہے،انہوں نے علی امین گنڈاپور پر محکمے میں مداخلت کاالزام عائد کیا اور کہا کہ وہ کرپشن، بیڈگورننس کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ دوسری جانب گورنر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیلپزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اور رشین فیڈریشن کے درمیان دوطرفہ تعلقات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، دونوں ممالک تجارت، توانائی اور سفارت کاری جیسے شعبوں میں کثیر جہتی تعاون کے مواقع تلاش کر رہے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں ایک تقریب کی میزبانی کی۔ اس شاندار تقریب میں اسپورٹس ٹیموں اور مشہور اولمپئنز نے شرکت کی، جن میں 1984 کی اولمپک اور قومی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے تاجر دوست اسکیم اور ٹیکسز کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاشف چوہدری اور اجمل بلوچ نے کہا کہ نام نہاد تاجر دوست اسکیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےنوازشریف500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے 14روپے کے ریلیف کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کرب سے گزررہے

اسلام آباد،مانچسٹر(محمد وقاص،شہزاد انور ملک سے)طلاق کے لغوی معنی نکاح کی گرہ کو کھول دینا، ترک کر دینا یاچھوڑ دینا ہے۔ حدیث نبوی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ حلال چیزوں میں اللہ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ طلاق ہے۔ پچھلے کچھ سالوں کے دوران پاکستان میں طلاق کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹر شیری رحمٰن نے پاکستان میں ایم پاکس (منکی پاکس) کیسز کی تشخیص پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کیسز کی تعداد 3 ہو چکی ہے، عالمی ادارہ صحت نے اس وائرل انفیکشن

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب بھی پارٹی معاملات پر 2 گروپوں میں تقسیم ہو گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حافظ فرحت عباس کو پارلیمانی لیڈر بنانے پر اختلاف سامنے آیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک گروپ نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ مفاد عامہ کی درخواست ہے، اس پر مناسب احکامات جاری کئے جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری ندیم سرور کی جانب سے دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی ایک سبق ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گندی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے،