منگل,  14 جولائی 2026ء

پاکستان

ارشدندیم کا کس سیاسی جماعت سے تعلق ہے؟جانئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ سخت گرمی کے باوجود محنت کی، قوم، میڈیا اور حکومت کا شکرگزار ہوں، وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا ہوا پودا ہوں جو آج تن آور

پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں بڑی کمی،دیکھیں تفصیل

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جولائی 2024 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 3.1 فیصد کمی، پیٹرولیم گروپ کی درآمدات 60فیصد بڑھ کر 1.266 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں، چاول کی برآمدات 75.7 فیصد اضافے کے ساتھ 205.7 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی

وفاقی حکومت کا ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ،نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی سفارش

  وفاقی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی نے تجاویز پیش کیں۔ جس میں گریڈ ایک سے سولہ تک کی اسامیاں بتدریج ختم کرنے اور نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی سفارش

سرکاری دفاتر میں پانی کی پلاسٹک کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کےلیے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے3 افراد دریا میں ڈوب گئے

اپر کوہستان(روشن پاکستان نیوز)اپر کوہستان کے علاقے برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گر گئے۔ ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،آپریشن میں ریسکیو ٹیم کے ساتھ پولیس اور مقامی افراد بھی حصہ لے رہے ہیں۔ علاقہ ڈی

14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد بجلی کے بلوں میں کتنی کمی آئیگی؟ جانیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کے بلوں میں ہونیوالی متوقع کمی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ 37 سے 38 روپے فی

پی ٹی اے کیجانب سے 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی سفارشات پر 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئی ہیں۔ سمیں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور ایکٹو

20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری، کہاں اور کب ؟ جانیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا

استور میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق پارلیمانی سیکرٹری برکت جمیل نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع استور میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر ہنگامی بنیادوں پر

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب،زمینی راستے منقطع

    اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔نارروال، شکر گڑھ اور جہلم سمیت پنجاب کے