منگل,  14 جولائی 2026ء

پاکستان

بجلی صارفین پر 47ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر 46 ارب 99 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔  نیپرا کے مطابق درخواست گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی مد میں کی گئی ہے، درخواست پر 26 اگست کو سماعت کی

فیض حمید نے پی ٹی آئی کو کبھی ہدایات جاری نہیں کیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے  پارٹی کو کبھی کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی

پولیو ویکسین سے انکاری والدین کیخلاف کارروائی کی ہدایت

کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے محکمۂ ہیلتھ کو انسداد پولیو مہم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو موذی

ندی نالوں میں طغیانی: مریم نواز کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں کوہ سلیمان کے علاقوں میں پیشگی حفاظتی اقدامات اور سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر ایس

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تھانہ کوہسار میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت کی، علی وزیر کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 7 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا

اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا

بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے: اعظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں باقی صوبوں کی نسبت مہنگائی قدرے کم ہے، بجلی کے بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جَلد پنجاب میں سولر پینل، اپنا

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے ایک کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی

گورنر پنجاب کاارشد ندیم کو 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی کا تحفہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی کا تحفہ دے دیا گیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہاؤس پہنچنے