


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نیٹ ورک میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں صارفین کو انٹرنیٹ مسائل کا سامنا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ماسٹر شینگن موٹرز لمیٹڈ نے بالآخر اپنی الیکٹرک گاڑی ڈیپال (Deepal)کے دو ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیئے۔کمپنی کی طرف سے ڈیپال ایل 07اور ڈیپال ایس 07کے نام سے یہ گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ ان گاڑیوں کی تعارفی تقریب کا انعقاد ڈولمن مال کلفٹن ،

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)راول ڈویژن پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم یاسر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم نے ذاتی رنجش کی بنا پر ڈنڈوں کے وارسے شہری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 7 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ملک کی تیسری نجی ائیر لائن ایئر سیال نے بین الاقوامی پروازوں کا دائرہ کار وسیع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اب ائیرسیال کی پروازیں چین،تھائی لینڈ،امارات ،ملائیشا اور کویت کیلئے بھی روانہ ہونگی۔ اس سے قبل ایئر سیال کی بین الاقوامی افتتاحی پروازلاہور ایئرپورٹ سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں (آئی پی پیز) کے معاہدوں کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے ساتھ شیئر کرنے پر رضامندی ظاہر کردی جس کا مقصد کمیٹی کو اس سلسلے میں مستقبل کے اقدامات پر اعتماد میں لینا ہے۔ بزنس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں، اگر ڈرا ہوا ہوتا تو 9 مئی کے سانحہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ نہ کرتا۔اسٹیبلشمنٹ کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سلیم حیدر خان نے چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کرتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں شاندار پرفارمنس دینے والے ارشد ندیم سمیت دیگر تمام کھیلاڑیوں کو طلائی، چاندی اور کانسی کے تمغوں سے تو نوازا جاتا ہی ہے، لیکن رواں سال منعقد ہونے والے کھیلوں کے اس عالمی میلے میں تمغوں کے ساتھ ساتھ ایتھلیٹس کو ایک سُنہرا باکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے جو بھی قدم اٹھانا پڑا اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی کی قیمت میں 14 روپے