جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان

وزیر داخلہ کا کرم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کُرم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ علاقے کی سرکردہ شخصیات مسئلے کے پائیدار حل کیلئے مثبت کردار ادا کریں۔ حکومت معاملے کے حل کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔

اے آئی سسٹم فعال؛ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ٹریفک کی بہتری کے لیے اے آئی سسٹم نے کام شروع کردیا، جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے لیے پولیس سے بچنا ممکن نہیں رہا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک کنٹرول کرنے اور شہریوں کی جان کی حفاظت کے پیش نظر آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم

عمر ایوب نے ن لیگ کابینہ میں رہتے ہوئے آئی پی پیز کنٹریکٹ سائن کیے، غلط تھے تو دستخط نہ کرتے، مصدق ملک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمر ایوب نے ن لیگ کابینہ میں رہتے ہوئے، آئی پی پیز کنٹریکٹ سائن کیے تھے۔ آج نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں مصدق ملک نے پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے سے متعلق خوشخبری سنادی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا ہے ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے

فیک اکاؤنٹس کی روک تھام کیلئے ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاؤنٹس روکنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان میں پہلی بار ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار کر لیا گیا، یورپ، امریکہ، کینیڈا، برازیل، ارجنٹائن، سنگاپور اور ملائشیا کے بعد پاکستان میں بھی قوانین تیار کر لیے گئے ہیں۔ اب کسی

پاکستان اور ترکی اسرائیل کیخلاف بھرپور کارروائی کا اعلان کریں ، سراج الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے اسماعیل ہنیہ سے چند ماہ قبل ہونے والی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ نے مجھے بتایا ایک شہید ہو گا تو دوسرا تیار ہو گا۔ سراج الحق نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ پر حملے

حکومت نے تمباکو پر ٹیکس آدھا کردیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمباکو  پر صوبائی ٹیکس کم کر کے آدھا کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک کلو تمباکو پر 50 روپے ٹیکس لگایا تھا تاہم اب  فنانس ترمیمی بل منظور کرکے اس ٹیکس کو 25 روپے فی کلو کردیا گیا

پنجاب کے اساتذہ کیلئے خوشخبری، ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی مشکل آسان

کراچی کے بڑےہسپتالوں میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند،دیکھیں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے بڑے اداروں میں شمار ہونے والے جناح اسپتال میں بنیادی ٹیسٹ کی سہولت بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں ضروری کٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اسپتال میں بنیادی ٹیسٹس کی سہولت بند کردی

تمام جیلوں کی بیرکوں میں لائبریریاں بنانے کا فیصلہ،کام شروع کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)تمام جیلوں کی بیرکوں میں لائبریریاں بنانے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ نے منصوبے پر کام شروع کر دیا، ہر لائبریری 4 سو سے زائد کتابوں پر مشتمل ہوگی،قیدی ان لائبریریوں سے استفادہ کرسکیں گے۔ محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے کی تمام جیلوں کی بیرکوں میں