پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے حصے بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں۔ بیرسٹر سیف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بیرسٹر صاحب حقیقت یہی ہے آپ سے صوبہ نہیں چل رہا،

یوٹیوبر عون علی کھوسہ کے اغوا کا مقدمہ درج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے گزشتہ چند روز سے لاپتا معروف یوٹیوبر عون علی کھوسہ کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔ لاہور کے تھانہ اچھرہ میں اغوا کا مقدمہ عون کھوسہ کی اہلیہ بینش اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ درج کی گئی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی

لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات کے دوران دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت کی گئی۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں

ملک بھر میں بارشوں سے تباہی، حادثات میں 8افراد جاں بحق

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، پنجاب کے کئی اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد جان سے چلے گئے جبکہ

پاکستانی خاتون اپنی طلاق پر خوشی سے نہال

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا میں مقیم ایک پاکستانی خاتون نے اپنی طلاق کا جشن منانے کے لئے ایک پارٹی کا انعقاد کیا۔کچھ صارفین نے تعلقات ختم کرنے پر اس کی تعریف ، کچھ نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ اسٹور کی مالک خاتون نے اپنی علیحدگی کی وجہ نہیں بتائی۔ویڈیو میں

عمران خان چاہتے تھے جنرل عاصم منیر آرمی چیف نہ بنیں،ملک احمد خان

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ 9مئی کو جنرل باجوہ کو شدید غصہ تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی جنرل باجوہ سے ڈیل نہیں ہوئی، اگر ڈیل ہوئی تو جنرل باجوہ کو کیا ملا کیا

رحیم یار خان: بارش میں چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں

رحیم یارخان(روشن پاکستان نیوز)جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رحیم یار خان میں بارش کے دوران چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں اور

ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کو 14روپے فی یونٹ ریلیف نہیں ملے گا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کو 14روپے فی یونٹ ریلیف نہیں ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی مہنگی نہیں کی گئی تھی۔ فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ماہانہ 201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو ملے گا۔

کراچی: پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس نے شدت اختیار کر لی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 7 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں،

اختلافات ختم ،عمران خان اور شیر افضل مروت مابین کیا بات چیت ہوئی؟رہنما نے تمام تفصیلات بتا دیں،دیکھیں

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تمام شکایات دور ہو گئی ہیں، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے انہیں معاف کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا