

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات کا پی ٹی آئی رہنما کے غیر ملکی دشمنوں سے روابط پر ردعمل آگیا۔ عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف جذبات والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں،فتنہ الخوارج کو واپس لانے کے فیصلے بھی ملک

کراچی(روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ میں پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنےکیلئے صوبائی حکومت کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا سندھ حکومت کو بھی پنجاب کی طرح اپنے صوبے کی عوام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات دی ہیں کہ صوبائی حکومتیں ڈسکوز (بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں) کو بجلی چوری روکنے کیلئے پولیس اور تحصیلدار فراہم کریں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احسن اقبال اور اویس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یکم جولائی سے 17اگست تک ملک میں موسلا دھار بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے اب تک 189 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 19 اگست 2014 کو ملکی تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، دس سال قبل آج کے دن پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کا گھیراؤ اور بعدازاں دو نام نہاد سیاسی جماعتوں کے کارکنوں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے شہری آبادی میں اضافے سےمتعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کی شہری آبادی میں سالانہ 3.65 فیصد شرح سے اضافہ ہو رہا ہے، 2030ء تک پاکستان کی شہری آبادی 99.4 ملین ہو جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا، زلفی بخاری نے تصدیق کر دی۔ عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک

کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ سے سندھ میں بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو نے کہا کہ سکھر، لاڑکانہ، خیرپور میں نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی رپورٹ دی جائے، سکھر اور

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی کے سینئر رہنما شامل ہیں۔ ایگزیکٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے