پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

مونال ریسٹورنٹ کے 700افراد بے روزگار،ملازمین کی دھاڑیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مونائل ریسٹورنٹ کے 700 ملازمین بے روزگار ہوگئے، کاروبار بند کرنے کا حتمی نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل کی جانب سے کاروبار بند کرنے کا حتمی نوٹس

غربت کی وجہ سے بچیوں کی جلد شادی کی جاتی ہے: شرمیلا فاروقی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے بھی والدین بچیوں کی جلد شادی کر دیتے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دادو میں 45

ہیڈ قادرآباد بیراج پرسپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے کرتب جاری،انتظامیہ خاموش تماشائی

وزیرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرآباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پر دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پرطغیانی کے باوجود دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں جس

محکمہ تعلیم سندھ نے 20 اعلیٰ افسران کو نوٹس جاری کر دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے احکامات کی خلاف ورزی اور اپنے فرائض پورے نہ کرنے پر 8 ڈائریکٹرز اور 12 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو شوکاز جاری کیا۔ وزیر تعلیم نے نئے بھرتی اساتذہ کو ڈیٹا بیس میں شامل کرنے کےاحکامات دیے تھے، ڈیٹا بیس اپڈیٹ کرنے کی آخری

لائف بوائے صابن بنانے والی کمپنی پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے یونی لیور پاکستان پر ”لائف بوائے صابن“ اور ”لائف بوائے ہینڈ واش“ کی تشہیر کے لیے ٹیلی ویژن پر دھوکا دہی پر مبنی دعوے نشر کرنے پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یونی

جولائی میں بجلی کی قیمت 9روپے یونٹ رہی، بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ ڈاکٹر اعجازگوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،06 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خا ن پولیس نے ملزم عامر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم نعیم سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،وارث خان پولیس نے ملزم سرفراز

چلاس ، مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ مزید پڑھیں: سکھر، ڈاکوؤں کے دو

خلع کے فوری بعد دوسری شادی غیر موثر، سابق شوہر نے کیس کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عدالت سے خلع کی ڈگری لینے کے بعد دوسری شادی، شوہر نے نکاح پر نکاح کا کیس کردیا۔ فیملی عدالت سے خلع لینے کے بعد خاتون موثر سرٹیفکیٹ کے بغیر دوسری شادی نہیں کر سکتی۔ ڈیوٹی جج کی عدالت میں شوہر پرویز نے بیوی کے خلع کے فوری

غیراخلاقی ویڈیوزبنانے کے الزام میں شوہر گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)ڈارک ویب سائٹس کیلئے شوہر پر اپنی بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام،پولیس نے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی ویمن پولیس نے ملزم کو  گرفتار کرلیا۔ دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ ویب سائٹس والے مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ