

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ فوکل پرسن ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق متاثرہ شخص سعودی عرب کے شہر جدہ سے پاکستان آیا ہے۔ منکی پاکس سے متاثر47 سالہ شخص آزاد کشمیر کا رہائشی ہے جسے پمز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ رؤف حسن نے جو بھی رابطے رکھے وہ نارمل ہے، کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 500 یونٹ تک استعمال پر بجلی کی قیمتیں 2 ماہ کے لیے نہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر سب کے لیے کم ہونی چاہئیں۔ لیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو بلگری جیولری ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس پر سماعت کی، وکلا صفائی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاہدے کے 34 روز باقی ہیں کل کوئٹہ جاؤں گا، اگر معاہدے پر عمل نہ ہوا تو ہر جگہ سے لانگ مارچ نکلے گا۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز )’ ون لنک ‘ نے سوشل میڈیا پر سائبر حملے کے باعث اے ٹی ایم مشینیں تین روز بند رہنے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔ مقامی انگریزی اخبار ’ڈان ‘ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا پر سائبر حملوں کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ

گھوٹکی(روشن پاکستان نیوز) گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب موٹر وے ایم فائیو

کراچی، سکھر، حیدرآباد، لاہور، کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔ سندھ سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 ملی میٹر بارش نے سکھر