پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

سستی بجلی اسکیم سیاسی دکھاواہے، سعید غنی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)صوبائی وزیر سعید غنی نے پنجاب حکومت کی سستی بجلی اسکیم کو سیاسی دکھاوا قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی اسکیم تو 45 ارب کی ہے اور اشتہاری مہم میں لگنے والے اربوں روپے الگ ہیں۔ سعید غنی نے

خوشخبری ، کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنےکا اعلان کر دیا گیا

  گلگت بلتستان(روشن پاکستان نیوز)گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنےکا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ سرکاری اسپتالوں میں 2 سال کام کرنے والے ڈاکٹروں کو مستقل کیاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے پر بھرپور توجہ دیں گے۔صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈیا صارفین برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک تعلیمی ادارے میں فن فیئر کے دوران لڑکی کے بے ہودہ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، اس ویڈیو میں لڑکی نے شرکا کے سامنے جو ڈانس کیا ہے وہ شدید تنقید کی زد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسی نامعلوم تعلیمی

پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بھرمار، شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بھرمار کے معاملے پر سی ڈی اے نے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں پکڑنے کے لیے 12 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ چوہے

پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کے خاتمے کیلئے 12لاکھ روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کے خاتمے کیلئے 12لاکھ روپے کا بجٹ مختص کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ چوہوں کے خاتمے کیلئے کارروائی سی ڈی اے کرے گا،ذرائع کے مطابق  سی ڈی اے نجی شعبے کی بھی خدمات

اسلام آباد،ہاتھ پاؤں بندھی ملی خاتون سے زیادتی نہیں ہوئی، رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں ہاتھ پاؤں بندھی خاتون کے ملنے کے واقعے میں خاتون کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی نہیں کی گئی۔ پولیس

میئر سکھر کا ریکارڈ بارشوں کا دعویٰ، محکمہ موسمیات کی تردید

سکھر(روشن پاکستان نیوز)سکھر میں ریکارڈ بارش ہونے سے متعلق معاملہ پیچیدہ ہوگیا جہاں ایک جانب میئر سکھر ارسلان شیخ نے شہر میں 300 ملی میٹر بارش کا دعویٰ کردیا جبکہ محکمہ موسمیات نے ان کے دعوے کی تردید کردی ہے۔ سکھر میں گزشتہ 2 روز سے جاری بارش نے انتظامیہ

ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیاگیا،بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی ٹولے نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ سست کرنے کے غیر آئینی اقدام سے عوام رُل رہے ہیں۔ سلو انٹرنیٹ سے آن

تیل و گیس کے شعبے سے ایک ماہ میں تیسری خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تیل و گیس کے شعبے سے ایک ماہ میں تیسری خوشخبری آ گئی۔ کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت ہوگیا ہے، تیل وگیس کی کمپنیز نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو خط بھیج کر اہم ڈویلپمنٹ سے آگاہ

میری پرائیویٹ گفتگو کسی کو سننے کا حق نہیں: عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمیشہ آڈیو لیک کے خلاف رہا ہوں، میری پرائیویٹ گفتگو کسی کو سننے کا حق نہیں ہے۔ سابق صدر عارف علوی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کر رہے تھے۔ ان سے بانیٔ پی