پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

ناراضگی کے نام پر وائلنس قابل قبول نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ناراضگی کے نام پر وائلنس قابل قبول نہیں۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ماں کے ساتھ ناراضگی نہیں ہوتی، ملک کے ساتھ ناراض نہیں

میرے جیسے انسان کو رُلانا کوئی آسان کام نہیں،مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجلی قیمت میں ریلیف کو بے وقوفی کہنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ مریم نواز نے لاہور میں صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں ایوان وزیراعلی میں تقریب منعقد کی، جس میں ان کے والدین اور

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ تربیتی

عمران خان نے اسد قیصر اور عاطف خان کو طلب کر لیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال سے پریشان ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شکیل احمد خان کو کابینہ سے ہٹانے اور پارٹی کے اندر اختلافات پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسد قیصر

عام انتخابات میں نوجوان ووٹرز کی شمولیت کتنی تھی؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پلڈاٹ نے نوجوانوں کی عام انتخابات 2024 میں شمولیت سے متعلق  رپورٹ جاری کی  ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان ووٹرز کا ٹرن آئوٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر 48 فیصد رہا،نوجوانوں کا ووٹر ٹرن آئوٹ 2018 کے انتخابات کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ تھا۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کاکلینڈر جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل ہے یا نہیں؟ جانیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیاہے، جس میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کا وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے کہنا ہےکہ پاکستان کےقرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا

پاکستان اور نیدرلینڈز کا انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے باہمی تعاون بہتر بنانے پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور نیدرلینڈز نے انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے باہمی تعاون بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا، ملاقات میں دوطرفہ تعاون سمیت

نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) جرات، بہادری اور تاریخ کا سنہری باب رقم کرنے والے وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے، 1968 میں پاکستان ایئر فورس میں شمولیت اختیار

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون

بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل میں مبینہ سہولت کاری، 3 خواتین بھی زیرِ حراست

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں 3 خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مزید 6 جیل ملازمین کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔ حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3