پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیکس معاملہ،تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب کی  مبینہ آڈیو لیکس سے متعلق گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا،تحریری حکمنامہ 5 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ نے حکمنامے میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا فیصلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دی گئی ہے۔یاد رہے کہ 9 اگست کو قومی اسمبلی اجلاس

عمران خان کا میڈیکل چیک اپ ذاتی معالجین سے کروانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کروانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ذاتی معالجین

ٹک ٹاکرزنے قبرستان کو بھی معاف نہ کیا،گورکن کی قبر میں کھڑے ہوکر شعروشاعری

اوکاڑہ (روشن پاکستان نیوز)اسلامی شریعت میں قبر کا بہت ذیادہ احترام کیا جاتا ہے۔ قبروں کے احترام کے سلسلے میں مسلمانوں سے یہ تقاضا ہے کہ قبروں کی صرف اتنی حفاظت اور دیکھ بھال رکھی جائے جس سے میت کا تقدس پامال نہ ہو، میت کی بے حرمتی نہ ہو

افغانستان میں داڑھی نہ رکھنے پرسینکڑوں سکیورٹی اہلکار برطرف

  کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت نے داڑھی نہ رکھنے پر 280 سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کر برطرف کر دیا۔طالبان نے افغانستان میں حکومت سنبھالنے کے بعد بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کی تھیں۔ طالبان کی جانب سے جاری ہدایات میں تمام سرکاری محکموں

9مئی کیسزمیں پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی گئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی 2023 کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی 2023 کو جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں

کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی۔گزشتہ روز کارساز کے علاقے میں اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی جب

عائشہ جہانزیب کی تشدد کے معاملے پر بات کرنے سے معذرت

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ٹی وی میزبان و اداکارہ عائشہ جہانزیب کی جانب سے کچھ عرصہ قبل شوہر کی جانب سے مبینہ تشدد کے معاملے پر صحافیوں اور میڈیا سے بات کرنے سے معذرت کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں عائشہ جہانزیب کو برطانیہ میں صحافیوں

جماعت اسلامی کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ شہر بلدیاتی ادارے نہ ہونے کی وجہ سے ابتر حالت میں

بجلی بلوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقائق مسخ نہ کیے جائیں بجلی بلوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے اقدامات کی وجہ سے مہنگائی میں کمی ہورہی ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اسٹاف