پاکستان

پاکستان ریلوے پنجاب میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان ریلوے پنجاب حکومت کے تعاون سے صوبے میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی۔ پاکستان ریلوے اور پنجاب حکومت میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ایم او یو کے تحت پنجاب حکومت کے تعاون سے نئے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات

تہران(روشن پاکستان نیوز): ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس اہم ملاقات

کراچی میں 10 گھنٹے سے زائد کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  شہر قائد میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے سے زیادہ ہوگیا، گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی والے بجلی کی بدترین غیراعلانیہ بندش کے شکنجے میں ہیں، جہاں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان نیا شراکت داری پروگرام

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور پاکستان کے درمیان نئے شراکت داری پروگرام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، برطانیہ کے تعراون سے ریمٹ پروگرام کے تحت جدید جیولیوجیکل ڈیٹا کی تیای پر کام شروع

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر آمد، میجر جنرل علی عبداللہی سے ملاقات

تہران(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج تہران میں ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔ اس سے قب فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران

شادی کے دن کزن نے دلہن کو بیوٹی سیلون میں قتل کردیا

لودھراں(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے شہر لودھراں میں شادی کے دن کزن نے دلہن کو بیوٹی سیلون میں قتل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے دلہن کو قتل کرنے کے بعد اپنی گردن پھر بھی چھری ماری۔ پولیس حکام کا کہنا ہے

پاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے  مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)  کے مطابق مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستگی اور تیز رفتاری سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوگئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے

فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اداکارہ فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ کا ریٹنگ حاصل کرنے کا یہ پرانا شوق ہے۔ ایک انٹرویو میں میزبان نے عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی وائرل ویڈیو پر سوال کیا جس پر

وزیراعظم شہباز شریف کی روضۂ رسولؐ پر حاضری، امتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں

ریاض (وقار نسیم وامق) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ مدینہ منورہ پہنچنے کے فوراً بعد وزیراعظم شہباز شریف روضۂ رسولؐ پر حاضر ہوئے، جہاں انہوں نے روضہ رسولٌ پر حاضری