پاکستان

اسلام آباد: ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کرینگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کریں گے۔  وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ آج بند رہے گی جب کہ سپریم کورٹ محدود عملے کے ساتھ کام کرے گی۔ راولپنڈی اسلام آباد میں سکیورٹی

دشمن نے آئندہ مہم جوئی کی کوشش کی تو جنگ کے اثرات محدود نہیں ہوں گے، فیلڈ مارشل نے خبردار کر دیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر  امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں سفارتی ثالثی کی

ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کیوں کی؟ اسلام آباد مذاکرات اور وائٹ ہاؤس کی اندرونی کہانی

واشنگنٹ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ثالثوں نے منگل کو ایک طرف ایران کو مذاکرات میں شامل کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کی اور دوسری طرف ٹرمپ کو جنگ بندی بڑھانے پر قائل کیا۔ واشنگٹن میں منگل کی سہ پہر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی قومی سلامتی کی

لاہور میں بینک ملازمین کی مبینہ جعلسازی، شہری سے 5 کروڑ روپے لے کر فرار
اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا سکینڈل بے نقاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے ایک بڑے سکینڈل کا پردہ فاش کرتے ہوئے انوویٹیو بسکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کمپنی کی جانب سے 6.629 ارب

پاکستان کی سفارتی کوششیں اور ایران-امریکا کشیدگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اس وقت ایک اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے تاکہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کیا جا سکے اور جنگ بندی کو ایک مستقل امن معاہدے میں تبدیل کیا جا سکے۔ رپورٹس کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی

اسلام آباد: عمران خان کی جان کو خطرے کے خدشات، سیاسی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر اپنی جان کو خطرے سے متعلق خدشات ظاہر کیے جانے کے بعد ملک کی سیاسی فضا میں بحث تیز ہو گئی ہے۔ ذرائع اور رپورٹس کے مطابق عمران خان نے اپنی سیکیورٹی صورتحال

تحریک انصاف کا 2 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان کرتے ہوئے اجازت کے لیے درخواست جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سیاسی قوت کے اظہار کے لیے صوبائی دارالحکومت کا رخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی

ثمر خان کی عالمی کامیابی، سحر کامران کی قرارداد ایوان سے منظور
امریکہ ایران کشیدگی: سحر کامران نے دھمکیوں کے بجائے سفارتکاری کو واحد راستہ قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سحر کامران، رکنِ قومی اسمبلی، نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور اسلام آباد میں ہونے والے امن عمل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہفتوں کی جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب آنے کے باوجود دھمکیوں اور الٹی میٹمز سے اعتماد

مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب مؤخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب اگلی سماعت تک روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں درخواست گزار

اسلام آباد: آبنائے ہرمز کشیدگی، پاکستان کی ثالثی امن کی نئی امید قرار: سحرکامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے عالمی کشیدگی پر پاکستان کے سفارتی کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، ایسے میں اسلام آباد امن کے ایک مؤثر مرکز کے طور