







نارووال (روشن پاکستان نیوز): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پیٹ میں درد ہے کہ پاکستان کا جھنڈا دنیا میں کیوں بلند ہو رہا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ

اسلام آباد(روبینہ مظہر) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں چیف وہپ اعجاز جکھرانی کے صاحبزادے زید جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں سحر کامران نے کہا کہ زید جکھرانی کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل نے آئی فون 17 سیریز کو ستمبر 2025 میں متعارف کرایا تھا اور نئے ماڈلز کو پیش کرنے میں ابھی کافی وقت ہے۔ مگر آئی فون 18 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے اور اب 2026 کے آئی فون پرو ماڈلز کا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ پولیس نے شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل، شفافیت کے فروغ اور بدعنوان اہلکاروں کے خلاف شکایات درج کرانے کا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق اگر کسی شہری کی گاڑی، موٹر سائیکل یا کوئی قیمتی سامان چوری ہو جائے اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، فیض آباد کے سوا تمام بس اڈے بھی کھول دیے گئے۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کوریسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران پیش

اسلام آباد(روبینہ مظہر)رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران دونوں جنگ کے بجائے مذاکرات کے خواہاں ہیں، تاہم باہمی اعتماد کا فقدان اور سخت شرائط اس عمل میں بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں سحر

لاہور (روبینہ مظہر) لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آنے والے تین بچوں کے اندوہناک قتل کیس میں گرفتار ملزمہ کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ہیں، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ، جس کی شناخت ردا کے نام سے ہوئی ہے، نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاور ڈویژن نے ملک میں بجلی کی صورتحال پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیک اوقات میں بجلی کی ڈیمانڈ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم پن بجلی کی پیداوار میں بہتری کے باعث صورتحال کسی حد تک مستحکم رہی۔ ترجمان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں مبینہ طور پر 40 کروڑ روپے کی خرد برد کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، جس پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اسپیشل آڈٹ کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس راجا