پاکستان

سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، پارہ معمول سے 6 ڈگری تک بڑھنے کا امکان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے وسطی اور بالائی سندھ کے لیے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی یہ شدید لہر 3 مئی تک برقرار رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ان علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے

ہونہار طالبہ مریم شبیر کا اعزاز،اے آئی کے خصوصی مقابلہ میں امریکی سکالرشپ حاصل کرلی
ہونہار طالبہ مریم شبیر کا اعزاز، اے آئی کے خصوصی مقابلہ میں امریکی سکالرشپ حاصل کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی شبیر عالم کی صاحبزادی ،یونیورسٹی آف ہری پورمیں بی ایس ڈیٹا سائنس کی ہونہار طالبہ مریم شبیرکولیگیو کے خصوصی مقابلے میںامریکی سکالر شپ حاصل کرنیوالی واحد پاکستانی بن گئیں۔ کولیگیو ایک امریکی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی پلیٹ فارم

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا

حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ نے یکم مئی 2026 کو یومِ مزدور (لیبر ڈے) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ دن سرکاری سطح پر منایا جائیگا اور تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ

پنجاب: سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی روز 11ملزمان ہلاک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔  لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے ہوئے جس میں 11 ملزمان مارے گئے۔  پولیس کے مطابق لاہور میں6 ملزمان مارےگئے، مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال ٹاؤن اور چوہنگ

ٹیکسلا میں پولیس مقابلہ، 2 خطرناک ملزمان ہلاک

ٹیکسلا(کرائم رپورٹر) تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی ٹیم پر خطرناک اشتہاری مجرموں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی ٹیم نے اشتہاری ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع

پی ٹی اے ٹربیونل ممبر کی عدم تعیناتی کا کیس: وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کیا اور ریمارکس

پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور کو عہدے سے ہٹا کر ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح عاصم گلزار کو ایڈیشنل آئی

بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پمز اسپتال کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے فالو اپ

کم عمر شادیوں کی ممانعت کا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی نے 18 سال سے کم عمری میں شادی پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور نے دی پنجاب میرج ریسٹرنٹ بل 2026 پیش کیا جس کو ایوان نے