جمعرات,  09 جولائی 2026ء

پاکستان

پیر سید حیدر علی گیلانی کامزار قائد پر مسجد تعمیر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و سجادہ نشین دربار بری امام سرکارپیر سید حیدر علی گیلانی نے مزار قائد پر مسجد تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، پیر ہاؤس بری امام سرکار سےگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے نام جاری کردہ اپنے ایک خط میں جانشین

صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ صدر اسلام آباد

این اے 262 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ این اے 262 کوئٹہ ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ 16 جنوری 2025 کو ہوگی، شیڈول کے مطابق 2 دسمبر کو کاغذات

گولیوں سے سیاست نہیں ہوتی نا ہو سکتی ہے۔سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج میں شریک 2 افراد کے جنازے ان کے حلقے جبکہ ایک جنازہ مردان میں ہوا۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3 مظاہرین کی گواہی

بیرون ملک شوقین افراد کیلئے اہم خبر!پاکستانی شہری سوئیڈن کا شینگن ویزا کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شہریوں کو سوئیڈن شینگن ویزا کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کرواتے وقت اہم چیزوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے تاکہ درخواست مسترد ہونے کے امکانات کم ہوجائیں۔ سویڈن تاریخی، قدرتی اور ثقافتی پرکشش مقامات کے دلکش امتزاج کی وجہ سے یورپی خطے میں ایک

نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آئی ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا

جماعت اسلامی کی بھی خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بعد جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے بھی صوبے میں گورنر راج کی مخالفت کردی۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے امیر عبد الواسع نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خلاف آئین اقدام ہوگا۔ عبد الواسع نے کہا کہ

پمز اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، وفاقی وزرا کا دعویٰ

وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے سوشل میڈیا کی افواہ ساز فیکٹری احتجاج کی ناکامی پر ہونے والی شرمندگی سے توجہ

یو اے ای وزٹ ویزا کی درخواست دینے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جو لوگ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزٹ ویزوں کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ درخواست مسترد ہونے سے بچنے کے لیے تمام مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی یقینی بنائیں۔ یو اے ای جانے کے لیے فلائٹ میں سوار ہوتے وقت ایئرپورٹ پر قیام

بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا ،شدید فائرنگ

بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حملہ آوروں نے دریا کرم کی طرف سے فائرنگ کی تھی۔ سیکیورٹی