







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کسان مارچ کے پیش نظر راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے 45 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے کسان مارچ کے اعلانات کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور اسلام کے مقدس ترین مقامات کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کےقومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی ترقی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر صوبے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات جاری ہیں اور پنجاب حکومت نے فوج اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان

اسلام آباد(محب) پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پشاور اسلام آباد موٹروے ایم ون کو کل 23 ستمبر 2026 کی رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی اور سرکاری خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیو یارک میں اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی جس میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نپاکستان کا پام آئل کا سالانہ درآمدی بل 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ خوردنی تیل کی درآمد کم اور مقامی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت نے دو مرحلوں پر مشتمل منصوبہ تیار کرلیا۔ 5 سالہ شارٹ ٹرم پلان سے 3 ارب 45 کروڑ ڈالراور لانگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عادل بازئی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد سے گرفتار ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی ہے، ان ممبران اسمبلی میں میاں احسن جمال، ثنا اللہ مستی خیل پہلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے خلیجی ممالک، بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کو منشیات اسمگل کرنے کی 12 کوششیں ناکام بنا دیں۔ اے این ایف کے مطابق انٹیلی جنس معلومات

لاہور(محب) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ جسٹس عبہر گل خان نے درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت علیمہ خان