جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بیک ڈور رابطوں کی وجہ سے لانگ مارچ ملتوی ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی کرنےکے بعد ابھی تک حکومت نے مذاکرات

پشاور موٹر وے ایم وَن ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پشاور موٹر وے ایم ون 5 روز کی بندش کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول کی اصل قیمت پرٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا،ایک لیٹرپیٹرول اصل قیمت سے 136روپے 34 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل اصل قیمت سے 122روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے۔ پیٹرول کی ایک لیٹر اصل قیت اور شہریوں کیلئے اس کی مقرر کردہ قیمت

این اے 168 ضمنی انتخاب، ن لیگی امیدوار منیراقبال چنڑ کی واضح برتری

بہاولپور(محب) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے۔ حلقے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ اور آزاد امیدوار ولی داد چیمہ کے درمیان مقابلہ تھا۔ 26ویں اور 27ویں

عمران خان کی بہنوں تک اہلِ خانہ اور وکلا کی رسائی نہ ہونے کا دعویٰ، پی ٹی آئی کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید عمران خان کی بہنوں کی خیریت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد سے اہلِ خانہ اور

26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد عدالتی تقرریوں میں ن لیگ نظر انداز؟ لیگی وکیل خالد تاج کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(محب) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نام پیغام میں ن لیگی وکیل ایڈووکیٹ خالد تاج نے عدالتی تقرریوں کے حوالے سے اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد تعینات ہونے والے ججز میں مسلم

4 اکتوبرکو اسلام آباد موٹرسائیکلوں پر جائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

ملاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمارے راستے روکے جارہے ہیں، موٹرسائیکل پر نہیں تو سائیکل اور سائیکل بھی نہ ہو توپیدل جائیں گے۔ سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر کرنے کا

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 70 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، پمز اسپتال میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کا روپ دھار کر پمز اسپتال میں شہریوں سے لوٹ مار اور دھوکہ دہی کے ذریعے رقم چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم نے کارروائی کے