

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوام کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی ہوگی۔ پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار نئی قیمتوں کا تعین آج ہوگا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلسل تیسرے ہفتے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہرِ قائد میں نجی بینکوں کے اے ٹی ایم بوتھ کے ذریعے منشیات کی فروخت کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا۔ درخشاں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے آن لائن آئس اور کوکین سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف مذہبی اسکالر علامہ طاہر اشرفی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی جمرات کی رمی کے دوران وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کرنا چاہیے۔ علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): یوم تکبیر پر قوم کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارک باد

کرایچ(روشن پاکستان نیوز) کراچی ائیرپورٹ حکام کی کوشش کے باوجود قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات نہ اٹھائی جاسکیں جس کے باعث پروازوں کو خطرات لاحق ہیں۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ائیرپورٹ فلائٹ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم متحرک ہے۔ عیدالاضحیٰ پرکراچی ائیرپورٹ انوائرمنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح 35 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک ‘ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ’ نے آئندہ مالیاتی بجٹ کے لیے اپنا “شیڈو بجٹ” پیش کر دیا، جس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نماز عید کےدو بڑے اجتماعات ہوئے تاہم سیکیورٹی کے باعث سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے اڈیالہ جیل کی جامع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹیلیفون کیا اور امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان کے اہم کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم رہے، اور عوام سے ٹیکسز اور بلوں کی بھاری وصولی کے باوجود انھیں گیس نہ ملنے کی شکایت برقرار رہی۔ کراچی کے علاقوں شادمان، یو پی، کیماڑی، جیکسن مارکیٹ،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں مسلسل نائٹ ڈیوٹیاں، طویل اوقاتِ کار اور چھٹیوں کی کمی کے باعث پولیس اہلکار شدید ذہنی اور جسمانی دباؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد اہلکار کئی کئی روز تک مسلسل ڈیوٹی انجام دینے پر مجبور ہیں، جبکہ انہیں مناسب