

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عمران خان کی بہن علیمہ خان 11مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعدالت میں پیش ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان اور دیگر ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ عمران

اسلام آباد(عرفان حیدر) ایوی ایشن اینڈ نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کیا۔ پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کیے گئے اور مجموعی طور پر 34 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 329.22

کرم (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو کارروائیوں کے دوران 23 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کے سرپرست یافتہ فتنہ الاخوارج کے 12 دہشت گرد ٹارگٹڈ آپریشن میں مارے گئے۔ آپریشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک غیر ملکی خاتون کو پاکستان میں شراب خریدتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں خاتون طنزیہ انداز میں یہ کہتے ہوئے نظر آتی ہے کہ وہ حیران ہے کہ ایک اسلامی ملک میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کردی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی مسافر برادر، ملٹری اور کارگو سمیت تمام

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج مخالفین بھی ہماری تعریف کر رہے ہیں کہ کام صرف ن لیگ کرتی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں الیکٹرو بس فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جلد از جلد بس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت ہارون اختر خان نے کہ ہے کہ وفاقی حکومت خواتین کے مسائل حل کرنے اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، حکومت سمال انٹرپرائز کے ذریعے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے کام کر رہی ہے، پاکستان کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی کانگریس میں پیش کی گئی تازہ رپورٹ میں بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ میں پاکستان کی برتری کا اعتراف کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ امریکا۔چین اکنامک سیکیورٹی ریویو کمیشن نے تیار کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان 7 مئی کو ہونے والی جھڑپ کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں غیر قانونی مقیم افغان و غیرملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، ان کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے امریکا کی 100 اعلیٰ یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز کر دیا ہے۔ ایچ ای سی کے مطابق یہ اسکالرشپس یو ایس۔پاکستان نالج کوریڈور پروجیکٹ کے تحت پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پروگرام