اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کو کرارا جواب

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا بھارت ریاستی سطح پر بیرونِ ملک دہشت گردی برآمد کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خارجی سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقے سپن وام میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشتگرد سرغنہ عمرعرف جان میر  سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مومنہ اقبال کی

خیبرپختونخوا: 4 کروڑ عوام کا صوبہ جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ افسران پر برہم

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ہائی کورٹ کے چیف جسٹس  ایس ایم عتیق شاہ نے ایک کیس میں ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا 4 کروڑ عوام کا صوبہ ہے جو جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں لارجر بنچ کے کریمینل جسٹس سسٹم میں خامیوں سے

نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کو جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار کردیا گیا ہے۔ نادرا کے فیس بک پیج پر شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نادرا کے نام سے بنائی گئی جعلی ویب سائٹ سے ہوشیار رہیں کیونکہ

پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ائیر بیسز اور ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور  مذکورہ علاقوں میں کبوتر بازی، لیزر لائٹ کے استعمال اور

پی ٹی آئی ایم این ایز اور رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 23 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی ایم این ایز اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتاری سے روک دیاگیااور ان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں بھی 23 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر،سپریم

پاکستانی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات جاری

جدہ(روشن پاکستان نیوز) عازمین کو حج انتظامات سے متعلق مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری اور بھاری سامان ساتھ لے جانے سے گریز کریں اور صرف ضروری اشیاء پر توجہ دیں تاکہ سفر زیادہ آرام دہ اور پرسکون رہے۔ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی ہر مسلمان کی زندگی

پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان بنانے کیلیے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) : پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان اور شفاف بنانے کیلیے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی زیرِ اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت فیس کے کیش لیس نظام پر اہم اجلاس ہوا جس

پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات میں مزید 2 دن کی توسیع کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کے دورے میں توسیع ہوسکتی ہے،

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے۔ سلمان صفدرنے بیرون ملک آنکھ کے معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سےمعذوری ظاہر کردی۔ ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سلمان صفدر کی طرف سے درخواست پیش