جمعرات,  06  اگست 2026ء

پاکستان

مشرق وسطیٰ کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتیں 110 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں۔ مشرقِ وسطیٰ، یورپ اور افریقا میں خام تیل (کروڈ آئل) کے فزیکل کارگوز کی قیمتیں اس ہفتے بڑھ کر گزشتہ دو ماہ کی بلند ترین

مستونگ: فورسز کا آپریش العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیوں میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد  13 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں جہاں مستونگ کے علاقےکھڈ کوچہ میں فورسز کی کامیاب کارروائی میں مزید دہشتگرد

سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں پر سحر کامران کا اظہار تشویش، تحمل اور مذاکرات پر زور
سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں پر سحر کامران کا اظہار تشویش، تحمل اور مذاکرات پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سعودی عرب کی توانائی تنصیبات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ اپنے بیان میں سحر کامران نے کہا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے نئی ایکس ڈپو قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق 25 جولائی 2026 سے ہوگا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 3 روپے

امریکا نے پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کر دیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے جبری مشقت کی روک تھام میں ناکامی پر60 سے زائد تجارتی شراکت داروں پر 10 سے 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کردیے ہیں۔ 24 جولائی سے نئے ٹیرف کا اطلاق ہو رہا ہے اور پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے، جن پر 10

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 35 لاکھ روپے سے

بلاول! کشمیر کو کشمور نہ سمجھنا ، یہ میر پور ہے ، میر پور خاص نہیں: نواز شریف کا چیئرمین پیپلز پارٹی کو جواب

میر پور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے  کہا ہے کہ سیاست میں نوک جھونک ہونی چاہیے مگر مار کٹائی نہیں ہونی چاہیے۔ میر پور آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا

ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 12 حملہ آور ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی(سعد عباسی) آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ٹانک میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران فرار ہونے

بے روزگاری سے تنگ باپ نے تین بچوں کو زہر دینے کے بعد خود بھی جان لے لی

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے ستارہ پاک سٹی (گلشن رحیم ٹاؤن) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بے روزگاری اور گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ 35 سالہ اظہر علی نے اپنے تین کمسن بچوں کو زہریلا مشروب پلانے کے بعد خود بھی زہر پی لیا۔

سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنیوالے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نےکہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنے والے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کی جی ایچ کیو آمد ہوئی جہاں فیلڈ مارشل نے