








مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ایک پاکستانی نے ایمانداری کی مثال قائم کر کے ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اٹک کے گائوں شمس آباد کے عدیل احمد کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے روڈ پرپڑا لاوار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں ذہنی مریض نے گھر میں گھس کر پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کردیا۔ جس سے اٹھاون سالہ فہیم الدین جاں بحق ہوگئے جبکہ اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہوئیں۔ واقعہ جرمنی کی ریاست بادن ورٹمبرگ کے شہر اولم میں پیش آیا۔ مقتول فہیم الدین کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہفتہ کو اوورسیز پاکستانی پراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ پنجاب میں بورڈ آف ریونیو کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ بات چیت کے دوران، نئی متعارف کرائی گئی اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کے ذریعے

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت،پراپرٹی ٹائیکون اور سابق وزیراعظم پاکستان کے مشیر انیل مسرت کے تایا میاں منور حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت،پراپرٹی ٹائیکون اور سابق وزیراعظم پاکستان کے مشیر انیل مسرت کے تایااورمانچسٹر کی ہر دل عزیز شخصیت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے مشرق وسطیٰ، افریقا اور وسطی ایشیا سے متعلق اپنی ذیلی کمیٹی کو پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل پر 20 مارچ کو سماعت کا حکم دیا ہے۔ کمیٹی اس سماعت میں 8 فروری کو ہوئے عام انتخابات کے بعد امریکا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)سکالرز سکول سسٹم مانچسٹر میں گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کی تقریب تقسیم اسناد کا انعقادکیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکالرز سکول سسٹم مانچسٹر میں گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کی تقریب تقسیم اسناد منعقد کی گئی ۔ سکالرز سکول سسٹم اور لیڈز ٹرینیٹی یونیورسٹی

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی کامیڈین فنکاروں کی ٹیم جلدہی برطانیہ میں جلوہ افروز ہونے کے لیے آرہی ہے ۔ کوک ٹیل پروڈیکشن لمیٹڈکے تعاون سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک مکمل فیملی کامیڈی شو ’’پردیس وچ رونقاں‘‘پیش کیا جائے گا ۔ پروگرام کے مطابق مانچسٹر میں 19 اپریل بروز جمعہ

ڈانکاسٹر(روشن پاکستان نیوز)یارکشائرکے علاقے ڈان کاسٹر ٹرین اسٹیشن پر موجودبرطانیہ کے بڑے بینک ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم مشین غیر فعال ہونے سے شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،خراب سروس کے باعث شہری استعمال ترک کر نے لگے جبکہ انتظامیہ صارفین کو

لاہور (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر اینڈ سنیئر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن )کی کامیابی پر قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا

برسلز(روشن پاکستان نیوز)برسلز(نیوزڈیسک)سفارت خانہ پاکستان برسلز کے زیر اہتمام آج یوم پاکستان فوڈ فیسٹیول اور رمضان بازار کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مقامی بیلجئین اور پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ فیسٹیول کا افتتاح یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے کیا۔ اس