








مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)مانچسٹر میں پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے عید ملن شو کا انعقاد کیا گیا۔قوالی،گائیکی ،فنون لطیفہ سے بھرپورپروگرام نے شائقین کے دل موہ لئے۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے عید ملن شو کا انعقاد کیا گیا۔ لندن

لندن(صبیح زونیر)تنخواہوں میں اضافے اور دیگرمطالبات کی منظوری کے لیے ریل یونین کی 4روزہ ہڑتال شروع ہوگئی، جس کی وجہ سے عوام کوشدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔ ہڑتال9مئی تک جاری رہے گی،یونین ایسلف کے ارکان کااوورٹائم کرنے سے گریز کررہے ہیں ،جس کے باعث کئی ٹرینیں تاخیرکا شکار جب کہ متعددمنسوخ کی

لندن(صبیح زونیر)میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار میئر کا انتخاب لڑا تو زیک گولڈ اسمتھ، کنزرویٹیو پارٹی نے میرےخلاف مہم چلائی، لوگوں کو ڈرایا گیا تھا کہ صادق خان مسلم اور پاکستانی ہے اس کو ووٹ نہ دیا جائے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صادق

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں مانچسٹرکے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کے الیکشن میں ورکررپارٹی کے شہبازسرور نے میدان مارلیا ،شہبازسرور نے مدمقابل لیبر پارٹی کے امیدوارلطف الرحمن کوتاریخی شکست سے دوچارکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر مانچسٹرکے علاقے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کا الیکشن

اسلام آباد،مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میزان بینک کی ناقص سروس نے صارفین کی چیخیں نکلوادیں،مختلف سروسز کے انتہائی زیادہ چارجز کے باوجود ناقص سروس کی فراہمی کی وجہ سے صارفین برہم ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق میزان بینک کی ناقص سروس نے صارفین کی چیخیں نکلوادی ہیں،24گھنٹے ہیلپ لائن صرف برائے نام

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی حکمراں جماعت کو اپنی غیراصولی خاص طور سے فلسطین کے حوالے سے پالیسیوں کے باعث بلدیاتی انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے مسلمان شاف علی نے برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ نتائج کا سلسلہ کا جاری ہےایسے میں ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے مسلمان امیدوارشاف علی

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں بھی پاکستانی طرز انتخابات کےبادل منڈلانے لگے،برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ورکر پارٹی اور لیبر پارٹی کے ارکان پولنگ کے دوران کسی بات پر اختلا ف کے باعث آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ،مانچسٹر کے

لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کو سنٹرل لندن میں سٹاپ ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ سیمینار میں مہمان مقرر کی حیثیت سے اعزاز سے نوازا گیا جہاں تمام مہمانوں اور نمایاں مہمان

شیففیلڈ(روشن پاکستان نیوز)مرکری پرموشنز کی طرف سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں فوک میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکری پروموشن نے بتایا کہ برطانیہ کے دومختلف شہروں بریڈ فورڈ اور شیفلڈ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے فوک میلے کا اہتمام کر رہے ہیں۔ فوک میلے میں