تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار سے زائد کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں11 ہزار روپے کی کمی  ریکارڈ کی گئی  ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کا بھاؤ 11 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگیا ہے۔ نیشنل گیمز: ارشد ندیم

ایران نے جنگ بندی کیلیے 5 شرائط رکھ دیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی تجویز مسترد کر دی ایرانی میڈیا پریس ٹی وی کے مطابق ایران نے جنگ کے خاتمے کو امریکا اور اسرائیل کے حملے بند کرنے سے مشروط کر دیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کی پہلی شرط حملے

کیا کم عمری میں شادی کا نکاح ختم ہو سکتا ہے؟ عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری  کرتے ہوئے قرار

امریکا ایک ملک کیساتھ مل کر ایرانی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے: ایرانی اسپیکر کا انکشاف
امریکا ایک ملک کیساتھ مل کر ایرانی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے: ایرانی اسپیکر کا انکشاف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے انکشاف کیا کہ امریکا ایک ملک کے ساتھ مل کر ایرانی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے۔ ایرانی اسپیکر نے خبر دار کیا کہ اگر امریکا آگے بڑھا تو خطے کی حساس تنصیبات پر تابڑ توڑ حملے

ایران نے امریکی لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک امریکی ایف ایٹین لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا ہے تاہم امریکی فوج نے اس دعوے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی جنگی طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ

ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر انکی قیادت کو ڈر ہے ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر ان کی قیادت کو ڈر ہے کہ ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مریں گے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات کررہےہیں، ایران بڑی

ڈھاکا: مسافر بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) مسافر بس دریائے پدما میں گرنے سے 18افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بس کو حادثہ بدھ کی شام کو پیش آیا جس میں اب تک 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مقامی ریسکیو کا کہنا ہےکہ بدھ کی شام 5

ہم سمجھتے ہیں پاکستان کی نیت اچھی ہے، مذاکرات کی امریکی، اسرائیلی باتیں قابل اعتبار نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کا  کہنا ہےکہ  پاکستان ہمارا  پڑوسی ہے، ہمارے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی نیت اچھی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک  انٹرویو  میں کہا کہ  ہمارے وزیر خارجہ  پڑوسی ممالک کے اپنے ہم منصبوں

سعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے باعث غیرملکیوں کے ویزا میعاد میں توسیع کردی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے باعث غیرملکیوں کے ویزامیعاد میں توسیع کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جن کے ویزوں کی میعاد 25 فروری تک تھی فیس ادائیگی پر 18 اپریل تک رک سکتے ہیں۔ سعودی عرب سے معاہدے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے،

’جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا‘، ایران نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ایران نے امریکی تجاویز کا جائزہ لیا اور انہیں غیرمناسب پایا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران صدر ٹرمپ کو اجازت نہیں دے سکتا کہ وہ جنگ کے خاتمے کا وقت تعین کریں