تازہ ترین

قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت 29 فروری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق

چوتھا ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر برتری حاصل کرلی

رانچی(روشن پاکستان نیوز )بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت نے چوتھے روز دوسری نامکمل اننگز کا آغاز بغیر کسی نقصان کے 40 رنز سے کیا اور

پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے نقش قدم پر چل کر کام کریں گی، رانا ثناء اللہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ ہے، پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز پنجاب کی خدمت میں سب سے بڑا عہدہ سنبھالنے جارہی ہیں۔ مریم نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے

قانون نافذ کرنے والا ہی قانون توڑے گا تو قانون کی کون عزت کرے گا؟ مریم نواز

لاہور (روشن پاکستان نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدارت میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہواجس میں اعلیٰ حکام کی جانب سے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، وزیر اعلیٰ نے ٹیکسلا میں بزرگ خاتون کو تھپڑ

مریم نواز نے وزیراعلیٰ آفس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور پنجاب کی نومنتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھال لیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچیں، وزیراعلیٰ آفس پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انہوں نے

بھارت کے مشہور گلوکار پنکج ادھاس 73 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز )بھارت کے مشہور گلوکار پنکج ادھاس 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف غزل گائیک اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چھٹی آئی ہےاور”چاندی جیسا رنگ

مریم نوازنے چارج سنبھال لیا،وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پرگارڈ آف آنرپیش

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نےچارج سنبھال لیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پرپرتپاک استقبال،گارڈ آف آنرپیش ،چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر سٹاف نے مریم نواز کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی کی مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد وزیراعلیٰ

میاں بیوی کی آپسی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی،تفصیل خبر میں

سانگھڑ (نیوز ڈیسک) سانگھڑ میں میاں بیوی نے جھگڑے کے بعد مٹھڑاؤ نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق کار میں 5 سالہ لڑکی اور 7 سالہ لڑکا نہر کے کنارے سے ملے ہیں۔ بچوں نے اپنے والدین کے درمیان لڑائی کی تصدیق کی۔ نہر سے جوڑے کی تلاش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس پنجاب میں ہوئی، گورنر بلیغ الرحمان نے مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر نوازشریف اور شہبازشریف نو

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کر کے واپس بھجوا دی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مکمل کی جائیں۔ صدر مملکت عارف علوی کو وزارت پارلیمانی امور نے