

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 فروری سے 2 مارچ تک مزید بادل برسنے کا امکان ہے، ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور تیز بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف نے سپیکر کے لیے عامر ڈوگر کو منتخب کر لیاجبکہ ڈپٹی اسپیکر کیلئے مالاکنڈ سے نومنتخب ممبر جنیدخان کو منتخب کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے بانی چیئر مین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے آئی ایم ایف کیلئے خط پارٹی رہنماؤں کو ڈکٹیٹ کرادیا ہے ،امیدہے آج آئی ایم ایف کو خط بھیج دیا جائیگا۔ تفصیلات کےمطابق پانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر، وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں، پیٹرول4 روپے

لاہور (نیوز ڈیسک) سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمت میں 3000 روپے کی کمی کر دی ہے۔ ڈائریکشنل میٹر کی نئی قیمت 33600 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل بائی ڈائریکشنل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے پیر کے روز ایرانی سرحد سے گوادر تک اہم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے گرین لائٹ دے دی تاکہ ملک میں توانائی کی دائمی کمی کو پورا کیا جا سکے۔ یہ منظوری نگراں کابینہ نے دی تھی اور یہ ایران پاکستان گیس

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب آج پہلا دن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز رائیونڈ سے اپنے دفتر روانہ ہوئیں جہاں کام کے آغاز کے پہلے روز انہوں نے ٹریفک بند ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر اصرار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھیجا ہے کہ وہکسی بھی صورت میں صدارتی اختیار سےملنے والی سزاؤں کو معاف نہیں کیا جانا