








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کے طور پر ریاض کے دورے کا اہتمام کریں گے۔ یہ اقدام اے ایس پی کے لاہور کے اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی اور جرمانہ بھی عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کے اہم سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیمز کو نئی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی دوپہر 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ انتخابی شیڈول کے مطابق

آج بروز جمعہ بلوچستان، خیبر پختونخوا ، سندھ،اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بیشترمقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان ، زیریں سندھ،خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر موسلا دھار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کےسپیکراورڈپٹی سپیکرکاانتخاب آج ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اتحادی جماعتوں کے سپیکر کے عہدے کے امیدوار سردار ایاز صادق ہیں سنی اتحاد کونسل کی طرف سے عامر ڈوگر امیدوار ہیں،جبکہ ڈپٹی سپیکر کےلیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار غلام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ مرکزی پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے بطور چیئرمین منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان 3 مارچ کو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ، تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 6 اعلیٰ سرکاری افسران کی خدمات پاکستان کرکٹ بورڈ کو سونپ دی گئی ہیں، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب سہیل اشرف، ایس پی زین

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے مکینوں پر کچرا ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے لاہوریوں پر کچرا ٹیرف لگانے کی سفارشات تیار کرلیں، ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو سفارشات پیش کردی گئیں۔ سفارشات میں کہا گیا ہے