

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں بارش اوربرفباری کاسلسلہ جاری ہے ، چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی جی ریسکیو پشاور کے مطابق جاں بحق افراد میں 5 بچے، خاتون اور مرد شامل ہیں جبکہ جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں ، چھتیں گرنے کے

لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ اور دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے والا ہے، مسلمان اس مہینے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران روزہ مرکز توجہ میں رہتا ہے کیونکہ یہ مومنوں کو اللہ SWT سے برکت اور بخشش طلب کرنے کی

خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بیشتر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر موسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری کی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)قائدایوان کےانتخاب کیلئےقومی اسمبلی کااجلاس کل 11بجےہوگا۔تفصیلات کےمطابق وزارت عظمیٰ کےامیدوارآج کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے،کاغذات نامزدگی دن دو بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروائے جاسکیں گے ۔کاغذات کی جانچ پڑتال تین بجے سپیکر ایاز صادق خود کرینگے ۔ آج ہی کاغذات کی

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا۔سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی انتخاب کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ مریم اورنگزیب کے استعفیٰ کے بعد مسلم لیگ ن کی منیبہ اقبال مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ منیبہ اقبال کی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اب چکن قیمہ پکوڑا سے لطف اٹھائیںچکن قیمہ بنانے کے لیے اجزا:باریک کٹی چکن 250 گرامپھینٹے ہوئے انڈے 2 عددبیسن 4کھانے کے چمچےپسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہکٹی ہر مرچ 2 عددہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ،بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچنمک ایک چائے

سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے سے بات کرنے سے گریز نہیں کیا، ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد رانا ثناء اللہ اور سعد رفیق

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے پاکستانیوں کو 100 ٹن کھجور تحفے میں دے دی ہے۔سعودی سفارت خانے کی جانب سے کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا ہے، سعودی سفیر سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی موقع پر موجود تھے۔کابینہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا،4مقدمات میں عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت چار مقدمات میں بانی پی ٹی آئی