جمعرات,  11 جون 2026ء

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا اور سینیٹ کے انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار پاکستان کے نظریہ اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، ایسے بیانات نہیں دیے جائیں گے جس سے

عدالت نے نواز شریف کی تصویرراشن بیگ سے ہٹانے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی راشن بیگ کی درخواست مسترد کر دی۔ راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے

حکومت نے اسلام آباد میں تمام ہائیکنگ ٹریلز بند کر دیں ،وجہ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے موقع پر ہائیکنگ کے تمام راستوں کو عوام کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کو 19 مارچ سے 23 مارچ

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کے دوران تیسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔  تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بلوچستان، کوئلے کی کان میں دھماکا، 18 کان کن پھنس گئے

ہرنائی(روشن پاکستان نیوز )بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا جس سے 10 کان کن اندر پھنس گئے۔ رپورٹس کے مطابق کان کنوں کو نکالنے کی کوشش کرنیوالے مزید 8 مزدور بھی پھنس گئے ہیں۔چیف مائنز انسپکٹر کا کہنا ہے کہ کوئلے کی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے مطابق پاکستان کو ایک ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جعلی اور گمراہ کن پروپیگنڈے کے فوری تدارک کیلئے طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ، ریاستی ، قومی اور عوامی مفادات کے فروغ، دفاع اور بیانیہ سازی کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں پارٹی اور حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کے حوالے سے اجلاس ہوا

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی میں 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ،دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کی تعطیلات کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ تعطیلات یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور 9 اپریل 2024 کو ختم ہوں گی اور اس عرصے کے دوران یونیورسٹی کے تمام شعبے بند رہیں گے۔ تاہم محکمہ

ریما خان کورمضان میں خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل،خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابق اداکارہ ریما خان کو ماہ صیام میں خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل ہوئی۔ ریما خان نے مکہ مکرمہ سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ مسجد الحرام سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں

سینٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر سعید گل نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال