جمعرات,  11 جون 2026ء

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات نےتمام مساجد کے عملے کے لیے انقلابی اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )متحدہ عرب امارات کے صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا حکم دے دیا۔ صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مساجد کے اماموں اور مؤذن کی ماہانہ تنخواہ میں شامل

یوم پاکستان پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کل ،ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )یوم پاکستان کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کل (جمعرات) کو ہوگی اور پریڈ ایونیو کے پانچ کلومیٹر کے دائرے میں موبائل سروس صبح 5 بجے سے دوپہر 1 بجے تک معطل رہنے کا امکان ہے۔ H-8 اور I-8 کے اسکول فل ڈریس ریہرسل کے باعث

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمدخالق حقیقی سے جا ملے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق سعید احمد کافی عرصے سے علیل تھے، نماز جنازہ کا اعلان مرحوم کے بیٹے کی دبئی سے آمد کے بعد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مرحوم نے پاکستان

بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی ویڈیولنک حاضری نہ لگوانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف چھ کیسز اور بشری بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئےکیسز کی مزیدسماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے

صدر مملکت نے مظاہر نقوی کی برطرفی کی منظوری دیدی

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کی برطرفی کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظہر نقوی کو عدالتی بددیانتی کا مرتکب

پاکستانی ،بھارت کے عوام سے زیادہ خوش رہنے والی قوم قرار،دنیا کےخوش ترین ممالک کی فہرست جاری

اقوام متحدہ نے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں پاکستان نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں فن لینڈ لگاتار ساتویں سال پہلے نمبر پر ہے جب

افطار میں خربوزہ شامل کرنا آپکی صحت کیلئے کتنا ضروری ہے؟ کس کس طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ دیکھیں

ماہِ رمضان میں مارکیٹ میں شیریں اور فرحت بخش پھل خربوزہ بھی نظر آنے لگا ہے۔دنیا میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں جس کی ہر قسم مفید ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے گرم موسم کے دوران خربوزہ کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے

اسلام آباد ، ایف نائن پارک میں 12سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں ایک اور حوا کی بیٹی لٹ گئی، ملزم ساجد نے 12 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر پارک میں ذیادتی کا نشانہ بنایا، تھانہ مارگلہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلا

فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کرلی، نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے

پی ٹی آئی کا ر کنان کیلئے خوشخبری ،بانی پی ٹی آئی مقدمات سےبری ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی، علی نواز اعوان، راجہ خرم، فیصل جاوید،