جمعرات,  11 جون 2026ء

تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک دہشتگردہلاک 

راولپنڈی(روشن پاکستا ن نیوز)پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،دوران آپریشن لیاقت چاکر نامی دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے،

خیبرپختونخواہ کےاہم علاقے میں دھماکہ، سڑک ٹریفک کے لیے بند،دیکھیں

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے ہتھلہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ٹانک ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے

پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر کا ڈھونگ کرکے لوگوں سے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی پولیس نے بدھ کے روز کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن سے لوگوں کے پیسے لوٹنے کے لیے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ونگ کمانڈر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ذیشان نامی ملزم جو کہ خود کو خفیہ

ن لیگ کی سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پرایم این اے منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست سے ایم این اے منتخب ہوگئیں۔ سائرہ افضل تارڑ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔ سائرہ افضل تارڑ کو خصوصی نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین

عدالت کی عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں 5 فیصد رقبے پر عام گھریلو پرندوں کی تعداد 9035 تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے مطابق پرندوں کی مردم شماری کا

ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی،ایک غلطی عالمی امن کیلئے خطرہ ،انتونیوگوتریس

نیو یارک (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دنیا کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے ۔ ہیروشیما اور ناگاساکی میں تباہی کے تقریباً 80 سال بعد بھی جوہری ہتھیار عالمی امن کیلئے واضح خطرہ ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان لے کر آنیوالا ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے

جی پی اے کمپلیکس گوادرپرحملہ ناکام،8دہشتگرد مارے گئے

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین) سکیورٹی فورسز نے کالعدم بی ایل اے کی گوادر پورٹ کمپلیکس پرحملے کی کوشش ناکام بنادی،8دہشت گردہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں نےگوادر پورٹ کمپلیکس پر بزدلانہ حملے کی ناکام کوشش کی۔ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق حماد اظہر نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ  بہت سوچ بچار کے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے