







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت بجلی کے بلوں میں تاجروں سے ٹیکس کی وصولی کے ایک آپشن پر غور کر رہی ہے کیونکہ اس کی نظریں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک اور بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے پر ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد کے گرلز پرائمری سکول 201 آر بی کی ہیڈ مسٹریس نے مبینہ طور پر دسویں جماعت کا فزکس کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک کر دیا۔ مذکورہ ہیڈ ٹیچر نے فیصل آباد کے نواحی جھامرہ میں واقع سکول سے امتحانی پرچہ یوٹیوب پر اپ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا کہ ای سی پی کو کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نااہلی نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ گنڈا پور کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری آرڈر جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی بچت یا قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ کیا ہے، جو 2003 میں بیواؤں اور بزرگوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے متعارف کرایا گیا تھا کیونکہ یہ مناسب شرح پر ماہانہ منافع فراہم کرتا ہے۔ حکومت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کیپیٹل پولیس (آئی سی پی) نے ایف نائن پارک میں 12 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو کامیابی سے گرفتار کر لیا ہے۔ بدھ کے روز تعلقات عامہ کے ایک افسر نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ممکنہ قلت پر قابو پانے کے لیے چینی کی خریداری کا ٹینڈر جاری کیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے سینیٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔ صنم جاوید نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حقائق کے برعکس کاغذات مسترد کیے، اعتراض اٹھایا گیا کہ کاغذات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےسابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی و دیگر سے 19کروڑ سے زائد رقم وصولی کے معاملہ پر سماعت کیاورعدالت نے عطاء الحق، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد کی نظرثانی

پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے ایکس کی بندش کے خلاف