







پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ کرپشن کے کیس میں قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے 5.5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی توثیق کر دی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)قسمت کراچی کے ماہی گیروں کا ساتھ دے رہی تھی جب انہوں نے کیٹی بندر کے قریب غلطی سے نایاب ساوا مچھلی پکڑ لی، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب روپے تھی۔ کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں کروڑوں روپے مالیت کی انتہائی قیمتی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے نگراں انتظامیہ کے دوران کی گئی 400 سے زائد تقرریاں اور تبادلے منسوخ کر دیے ہیں۔ محکمہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سابق سیکرٹری ڈاکٹر شیریں مصطفیٰ اور ایڈیشنل سیکرٹری ریاض علی کے تقرر و تبادلے منسوخ کر دیئے۔ محکمہ نے ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ عازمین حج کے لیے لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے چیف حج ٹرینر احمد ندیم خان نے حج کیمپوں سے آن لائن میٹنگ کی۔ اس حوالے سے ترجمان نے کہا

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)ہنگائی پر مہنگائی کے بعد آئی ایم ایف نے غریب کے جسم سے کھا ل بھی کھینچ لینے کی ٹھان لی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی 60 روپے کر لیں اور پیٹرول پر مارچ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب قرار دے دئیے گئے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا7مئی تک معطل کر دی،ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا بھی 7مئی تک معطل کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7مئی کو

مکۃ المکرمہ (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روزمقامی مسجد کے باہر افطار دستر خوان پر بیٹھے افراد پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کرچڑھ دوڑی۔ افسوسناک واقعہ میں ایک روزہ دار جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثہ گزشتہ روزمغرب کی اذان سے کچھ