








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کلچرل قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران ،اسلام آباد کے زیراہتمام اسلام آباد میں قرآن پاک کے نادر نسخوں کی تین روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کی افتتاحی تقریب میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز ،ایرانی کلچرل قونصلر مجید مشکی ،پیر سلطان عظمت قادری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں کر دی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں داسو ہائیڈل پاور منصوبے پہ کام کرنے والے چینی باشندوں پہ دہشتگرد حملہ کے حوالہ سے ہنگامی اجلاس، ملک کے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار، ہم دہشت گردوں کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بچوں خواتین اورفیملیز کے لیے 9 اپریل بروز منگل کی شام چار بجے سے لے کر رات گئے تک عید کیلئے خریداری کرنے کا سنہری موقع جہاں آپکوملیں گے کپڑوں کے سٹالز، کیکس، کھانے پینے کی مزیدار اور منفرد اشیاءاس کے ساتھ ساتھ خواتین اور

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ کے پی میں پی ٹی آئی کی زیر قیادت حکومت مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے حزب اختلاف کے کچھ ارکان کے حلف

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں (ن) لیگ کے پرویز رشید، ناصر محمود، احد چیمہ اور طلال چوہدری بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ حکومتی اتحاد کے محسن نقوی بھی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ اس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ انکوائری کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ۔آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ بااختیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئینی درخواست میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں دائر کی، اس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی اور نجیب ہارون بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرؤف صدیقی نے کہا کہ پارٹی کا فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ درست ہے۔