

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 30 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواست مسترد کردی گئی، ضلعی انتظامیہ نے واضح کر دیا ہے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اعوان مارکیٹ خیابان سرسید میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ یا، جھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا نوسالہ بچہ جاں بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مِلک شاپ والے شخص کی لڑکوں سے لڑائی ہوگئی اورمِلک شاپ والے کے ساتھی نے فائرنگ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم شہریوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا

کسی مسلمان کا قرآن کی تلاوت کا شوق رکھنا، ایک سعادت اور نیکی ہے،مومن جب نیک کام کی نیت کرتا ہے تو اُس کی نیت صادق اور صالح ہوتی ہے، جبکہ عمل میں کبھی کوتاہی بھی ہوجاتی ہے یا کوئی خامی بھی رہ جاتی ہے اور منافق کا عمل نیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما جعفر خان مندوخیل کی ملاقا ت ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے امور پر بات چیت ہوئی ۔ اس کے علاوہ ملاقات کے دوران ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو معاشی اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت،اقتصادی رابطہ کمیٹی حکومت کے اقتصادی ایجنڈے کی تکمیل کو ممکن بنائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف معاشی اصلاحات، معاشی ترقی اور نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے

گوگل ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔ اب یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر شامل کیا جا رہا ہے جو یقیناً صارفین کو پسند آئے گا۔ ملٹی ویو نامی یہ فیچر کچھ عرصے سے یوٹیوب ٹی وی ایپ کے لیے دستیاب ہے، لیکن

اسلام آباد (حفصہ یاسمین)سابقہ وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو شہید کی دستِ راست پاکستان کی معروف سیاستدان تمغہ امتیاز کی حامل پی پی پی کی جیالی و دبنگ آواز سحر کامران ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرسحر کامران کوادارہ روشن پاکستان نیوز کی جانب سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی معروف صحافی عمران ریاض خان کی تنقید پر انہیں ’ٹرول‘ قرار دے دیا۔ صحافی عمران ریاض نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر سابق آل راؤنڈر نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا گیا جس کا سی ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ سی ڈی اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹرز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹوں پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق