

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے سپریم کورٹ کے سابق ججز کو قومی مجرم قرار دے دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران کیپٹن (ر) صفدر نے سابق ججوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے اپیلٹ ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےکاغذات نامزدگی درست قراردےدئیے۔ پشاور کے اپلیٹ ٹریبونل میں سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی۔دورانِ سماعت جسٹس شکیل احمد نے اعظم سواتی کے وکیل سے سوال کیا کہ کس گراؤنڈ پر ان کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کچے اور پکے دونوں طرح ڈاکو کا راج ہے، ڈاکو راج دراصل حکومت میں بیٹھے لوگوں کی وجہ سے ہے۔ ادارہ نورحق کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سم/آئی ایم ای آئی فعالیت والے غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کو ریگولرائز کرنے کے لیے تجارتی درآمد کنندگان کے لیے ایک طریقہ کار جاری کیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی کی ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی، ملاقات میں ڈائریکٹرز کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کاجائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کی نئی حکومت نے بیرون ملک مقیم افراد کے لیے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت شروع کر دی ہے۔ صوبائی انتظامیہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت میں توسیع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک پر حملوں کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ شیریں مزاری کی درخواست ضمانت کی سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 کام مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے

راجن پور (روشن پاکستان نیوز)ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا کہ کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دوست محمد کا کہنا تھا کہ آپریشن