

دکی (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 کان کن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد للزئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں کان کنوں کی لاشیں کوئلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے شہریوں کا مقدمہ سول عدالت میں چلانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے شہریوں کے مقدمات سول عدالت میں چلانے کا مطالبہ کر دیا، علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ان کی دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز غائب ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سے درست تحقیقاتی معاہدے کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں یاسمین راشد نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، اس بار جعلی ووٹ ڈبوں میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پراہم پیش رفت،لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل ہو گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پرسماعت کی نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز عدالت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صدر کا دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونو ں ممالک کے درمیان بجلی کی ترسیل اور آئی پی گیس پائپ لائن پروجیکٹ باہمی تجارت کو اگلے پانچ سالوں میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹ منصوبے میں 300 بسوں کے پول میں 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا,,وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے میں جاری مختلف منصوبوں بریفنگ دی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ایرانی صدر نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کا لاپتہ ہونا اب بڑا مسئلہ بن چکا ہے جب کہ لاپتہ افراد کی شناخت کرنا بہت مشکل ہے۔ کوئٹہ میں اپنے وزراء کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ