جمعه,  17 جولائی 2026ء

تازہ ترین

حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحرانوں میں دھکیلنے والی جماعتیں معافی مانگیں، حافظ نعیم کا مطالبہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ فعال حکومت ختم کرکے ملک کو بحرانوں میں دھکیلنے والی جماعتوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کو نواز

25 اپریل ، ملیریا کاعالمی دن ،ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج ،تمام تفصیلات جانیں

  دنیا بھر میں عالمی ادارہ صحت 25 اپریل کو ملیریا کا دن مناتا ہے تاکہ مختلف ممالک کی حکومتیں اس بیماری سے مستقل طور پر چھٹکارا پانے کے لیے اقدامات کر سکیں، اس لیے عالمی ادارہ صحت ہر سال حکومتوں کی توجہ مبذول کرواتا ہے۔ انہیں ملیریا کے خلاف

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک)چیف جسٹس نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران متاثرین کے وکیل

چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد (روشن پاکستانن نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، محمد

قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،5نکاتی ایجنڈاجاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز):قومی اسمبلی اجلاس آج طلب،پانچ نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کااجلاس آج شام چاربجےسپیکرایازصادق کی زیرصدارت طلب کرلیاگیا۔ اجلاس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا،ایم کیو ایم ملک بھر میں خودکش حملوں کے بڑھتے واقعات کا معاملہ اٹھائے گی،حیدرآباد، کشمور، کراچی میں چوری اور چھینا

اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین برطرف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج کرنے پر اپنے 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اور ایمیزون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے

وزیراعلیٰ پنجاب موٹر سائیکل سکیم سے متعلق بڑی خبرآ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم میں 20 ہزار بائیکس کے لیے پورٹل پر ایک لاکھ طلباء نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ پی آئی ٹی بی کے ریکارڈ کے مطابق 16,000 سے زائد آن لائن درخواستیں

آئی ایم ایف کیجانب سے جلد پاکستان کیلئےاربوں ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)جلد پاکستان کیلئے1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، جس میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ لائسنس کےاجراء اور تجدیدکےحوالےسےاہم اقدامات

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کے لیے دارالحکومت میں 3 مراکز قائم کیے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ‘فیسیلیٹیشن آن

موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچےروندکر فرار ہونے والی خاتون گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)موٹر وے پولیس کے اہلکار کو گاڑی تلے روندکرفرار ہونیوالی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی ہے، جس کے خلاف اقدام قتل، ٹریفک کنٹرول میں مداخلت، لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور شہری کو زخمی کرنے