

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق 30 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 556,548 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ سے زائد افراد کی موبائل سمز بند کرنے کےلیے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایف بی آر نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 سے زائد

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز باضابطہ طور پر فیلڈ ہسپتال کا افتتاح کریں گی ۔ 30 سے زائد فیلڈ ہسپتال کے افتتاح کی تیاریاں قذافی سٹیڈیم میں زور و شور سے جاری ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ہے اور سیکرٹری نے بھی ہسپتال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اجلاس میں نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ریاض کی سعودی اکیڈمی بھی نواز شریف آئی ٹی سٹی میں کیمپس کھولنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ٹی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عدالتی احکامات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے صدر، سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے پر پولیس افسران کےخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں ایوی سینا میڈیکل کالجکی طالبہ کی مبینہ خودکشی پر ساتھی طلبہ اور والدین نے انتظامیہ کے نارواسلوک کے خلاف احتجاج کیا۔کالج میں طلبہ اور والدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا کر انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ چند روز

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کی تقرری سے متعلق ایڈوائس صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رانا ثنا ن

لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن بچے کی لاش غائب ہوگئی۔ والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق جب وہ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو باہر کفن پڑا تھا۔ والد نے قبرکشائی کے لیے عدالت سے اجازت لے لی۔ پولیس کی موجودگی میں جب قبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی

پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکی انڈر سیکرٹری جان